نئی دہلی،یکم جولائی(ایجنسی) ملک کے اہم ہوائی راستوں پر اس سال یکم اگست سے کرایہ بڑھ سکتا ہے۔
start;">ایسا علاقائی رابطہ منصوبہ (آرسی ایس) کے لئے فنڈ ریزنگ کے مقصد اضافی فیس لگائے جانے کے سبب ہو گا۔ مرکزی کابینہ نے 15 جون کو قومی شہری ہوا بازی پالیسی کو منظوری دی تھی۔